the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،19اگسٹ(ایجنسی) گجرات کے اونا میں احتجاج کر رہے دلتوں پر ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے، آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس جرم میں ملوث افراد کے خلاف فوری طور پر سخت کاروائی کرے۔


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے کہا کہ اس جمہوری ملک میں ہر ایک کو حق ہے کہ وہ اپنے حقوق کے مطالبہ کے لئے مظاہرہ کرے اسلئے ان دلت مظاہرین پر حملہ کرنے والے مجرم ہیں۔

آج پورے ملک میں دلت، مسلم اور کمزور طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد پر الگ الگ بہانے سے حملے ہورہے ہیں جس نے ملک کی فضا کو مکدر کرکے رکھ دیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.